شمالی کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں آج شدید آگ لگنے سے 19 مکان اور 15 گؤشالائیں (گایوں کو رہنے کی جگہ) جل کر خاک ہو گئیں۔سرکاری ذرائع نے
بتایا کہ وادیرپائین ہندواڑا میں بینگس پہاڑی کے نزدیک مکانوں میں آگ لگ گئی۔ضلع کے مختلف حصوں سے فائر بریگیڈکاعملہ آگ بجھانے کے لیے پہنچا۔